سورۃ 15 الحجر, آیت 80
-
وَلَقَدْ كَذَّبَ أَصْحَابُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- كَذَّبَ
- جھٹلایا
- أَصْحَٰبُ
- والوں نے
- ٱلْحِجْرِ
- حجر (والوں نے)
- ٱلْمُرْسَلِينَ
- رسولوں کو
اور حِجر والوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا.
15:80
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی