سورۃ 15 الحجر, آیت 78
-
وَإِنْ كَانَ أَصْحَابُ الْأَيْكَةِ لَظَالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور بیشک
- كَانَ
- تھے
- أَصْحَٰبُ
- والے
- ٱلْأَيْكَةِ
- جنگل
- لَظَٰلِمِينَ
- البتہ ظالم
اور بے شک اَیکَہ بستی کے رہنے والے يقيناً ﻇالم تھے.
15:78
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی