سورۃ 15 الحجر, آیت 75
-
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِلْمُتَوَسِّمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- فِى
- میں
- ذَٰلِكَ
- اس
- لَءَايَٰتٍ
- البتہ نشانیاں ہیں
- لِّلْمُتَوَسِّمِينَ
- اہل فراست کے لیے
بلاشبہ بصیرت والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں.
15:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی