سورۃ 15 الحجر, آیت 73
-
فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُشْرِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَخَذَتْهُمُ
- تو پکڑ لیا ان کو
- ٱلصَّيْحَةُ
- ایک چنگھاڑ نے
- مُشْرِقِينَ
- دن چڑھے
پس سورج نکلتے نکلتے انہیں ایک بڑے زور کی آواز نے پکڑ لیا.
15:73
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی