سورۃ 15 الحجر, آیت 68
-
قَالَ إِنَّ هَٰؤُلَاءِ ضَيْفِي فَلَا تَفْضَحُونِ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- لوط نے کہا
- إِنَّ
- بیشک
- هَٰٓؤُلَآءِ
- یہ لوگ
- ضَيْفِى
- میرے مہمان ہیں
- فَلَا
- پس نہ
- تَفْضَحُونِ
- تم رسوا کرو مجھ کو
(لوط علیہ السلام نے) کہا یہ لوگ میرے مہمان ہیں تم مجھے رسوا نہ کرو.
15:68
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی