سورۃ 15 الحجر, آیت 6
-
وَقَالُوا يَا أَيُّهَا الَّذِي نُزِّلَ عَلَيْهِ الذِّكْرُ إِنَّكَ لَمَجْنُونٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالُوا۟
- اور انہوں نے کہا
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِى
- وہ شخص
- نُزِّلَ
- اتارا گیا
- عَلَيْهِ
- جس پر
- ٱلذِّكْرُ
- ذکر (یعنی قرآن)
- إِنَّكَ
- یقینا تو
- لَمَجْنُونٌ
- البتہ مجنون ہے
انہوں نے کہا کہ اے وه شخص جس پر قرآن اتارا گیا ہے یقیناً تو تو کوئی دیوانہ ہے.
15:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی