سورۃ 15 الحجر, آیت 45
-
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلْمُتَّقِينَ
- متقی لوگ
- فِى
- میں
- جَنَّٰتٍ
- باغوں میں ہوں گے
- وَعُيُونٍ
- اور چشموں میں
پرہیزگار جنتی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے.
15:45
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی