سورۃ 15 الحجر, آیت 39
-
قَالَ رَبِّ بِمَا أَغْوَيْتَنِي لَأُزَيِّنَنَّ لَهُمْ فِي الْأَرْضِ وَلَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- رَبِّ
- اے میرے رب
- بِمَآ
- بوجہ اس کے جو
- أَغْوَيْتَنِى
- تو نے بےراہ کیا مجھ کو
- لَأُزَيِّنَنَّ
- البتہ میں ضرور خوبصورت بنا دوں گا۔ البتہ میں ضرور مزین کردوں گا
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- وَلَأُغْوِيَنَّهُمْ
- اور البتہ میں ضرور بہکاؤں گا ان کو
- أَجْمَعِينَ
- سب کے سب کو
(شیطان نے) کہا کہ اے میرے رب! چونکہ تو نے مجھے گمراه کیا ہے مجھے بھی قسم ہے کہ میں بھی زمین میں ان کے لئے معاصی کو مزین کروں گا اور ان سب کو بہکاؤں گا بھی.
15:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی