سورۃ 15 الحجر, آیت 33
-
قَالَ لَمْ أَكُنْ لِأَسْجُدَ لِبَشَرٍ خَلَقْتَهُ مِنْ صَلْصَالٍ مِنْ حَمَإٍ مَسْنُونٍ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- لَمْ
- نہیں
- أَكُن
- ہوں میں
- لِّأَسْجُدَ
- کہ میں سجدہ کروں
- لِبَشَرٍ
- کسی انسان کو
- خَلَقْتَهُۥ
- پیدا کیا تو نے اس کو
- مِن
- سے
- صَلْصَٰلٍ
- کھنکتی مٹی سے۔ بجتی مٹی سے
- مِّنْ
- سے
- حَمَإٍ
- کیچڑ سے
- مَّسْنُونٍ
- سڑے ہوئے
وه بوﻻ کہ میں ایسا نہیں کہ اس انسان کو سجده کروں جسے تو نے کالی اور سڑی ہوئی کھنکھناتی مٹی سے پیدا کیا ہے.
15:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی