سورۃ 15 الحجر, آیت 23
-
وَإِنَّا لَنَحْنُ نُحْيِي وَنُمِيتُ وَنَحْنُ الْوَارِثُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّا
- اور بیشک ہم
- لَنَحْنُ
- البتہ ہم ہی
- نُحْىِۦ
- ہم زندہ کرتے ہیں
- وَنُمِيتُ
- اور ہم موت دیتے ہیں
- وَنَحْنُ
- اور ہم
- ٱلْوَٰرِثُونَ
- وارث ہیں
ہم ہی جلاتے اور مارتے ہیں اور ہم ہی (بالﺂخر) وارث ہیں.
15:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی