سورۃ 15 الحجر, آیت 2
-
رُبَمَا يَوَدُّ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْ كَانُوا مُسْلِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- رُّبَمَا
- بعض اوقات۔ اکثر اوقات
- يَوَدُّ
- چاہتے ہیں۔ چاہیں گے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- لَوْ
- کاش
- كَانُوا۟
- کہ وہ ہوتے
- مُسْلِمِينَ
- مسلمان
وه بھی وقت ہوگا کہ کافر اپنے مسلمان ہونے کی آرزو کریں گے.
15:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی