سورۃ 15 الحجر, آیت 17
-
وَحَفِظْنَاهَا مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ رَجِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَحَفِظْنَٰهَا
- اور حفاظت کی ہم نے اس کی
- مِن
- سے
- كُلِّ
- ہر
- شَيْطَٰنٍ
- شیطان
- رَّجِيمٍ
- مردود (سے)
اور اسے ہر مردود شیطان سے محفوظ رکھا ہے.
15:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی