سورۃ 15 الحجر, آیت 15
-
لَقَالُوا إِنَّمَا سُكِّرَتْ أَبْصَارُنَا بَلْ نَحْنُ قَوْمٌ مَسْحُورُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَقَالُوٓا۟
- البتہ وہ کہیں گے
- إِنَّمَا
- بیشک
- سُكِّرَتْ
- سست ہوگئیں ہیں۔ مدہوش کردی گئیں ہیں
- أَبْصَٰرُنَا
- ہماری نگاہیں
- بَلْ
- بلکہ
- نَحْنُ
- ہم
- قَوْمٌ
- ایک قوم ہیں
- مَّسْحُورُونَ
- سحر زدہ۔ جادو کیے گئے
تب بھی یہی کہیں گے کہ ہماری نظر بندی کر دی گئی ہے بلکہ ہم لوگوں پر جادو کر دیا گیا ہے.
15:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی