سورۃ 15 الحجر, آیت 10
-
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِي شِيَعِ الْأَوَّلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- مِن
- سے
- قَبْلِكَ
- آپ سے پہلے (رسولوں کو)
- فِى
- میں
- شِيَعِ
- گروہوں میں
- ٱلْأَوَّلِينَ
- پہلے
ہم نے آپ سے پہلے اگلی امتوں میں بھی اپنے رسول (برابر) بھیجے.
15:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی