سورۃ 14 إبراهيم, آیت 52
-
هَٰذَا بَلَاغٌ لِلنَّاسِ وَلِيُنْذَرُوا بِهِ وَلِيَعْلَمُوا أَنَّمَا هُوَ إِلَٰهٌ وَاحِدٌ وَلِيَذَّكَّرَ أُولُو الْأَلْبَابِ
لفظ کا ترجمہ
- هَٰذَا
- یہ
- بَلَٰغٌ
- پہنچانا ہے
- لِّلنَّاسِ
- لوگوں کے لئے
- وَلِيُنذَرُوا۟
- اور تاکہ وہ خبردار کئے جائیں
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- وَلِيَعْلَمُوٓا۟
- اور تاکہ وہ جان لیں
- أَنَّمَا
- بیشک
- هُوَ
- وہ
- إِلَٰهٌ
- الٰہ ہے
- وَٰحِدٌ
- اکیلا
- وَلِيَذَّكَّرَ
- اور تاکہ نصیحت پکڑیں
- أُو۟لُوا۟
- والے
- ٱلْأَلْبَٰبِ
- عقل
یہ قرآن تمام لوگوں کے لیے اطلاع نامہ ہے کہ اس کے ذریعہ سے وه ہوشیار کر دیے جائیں اور بخوبی معلوم کرلیں کہ اللہ ایک ہی معبود ہے اور تاکہ عقلمند لوگ سوچ سمجھ لیں.
14:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی