سورۃ 14 إبراهيم, آیت 41
-
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
لفظ کا ترجمہ
- رَبَّنَا
- اے ہمارے رب
- ٱغْفِرْ
- بخش دے
- لِى
- مجھ کو
- وَلِوَٰلِدَىَّ
- اور میرے والدین کو
- وَلِلْمُؤْمِنِينَ
- اور مومنوں کو
- يَوْمَ
- جس دن
- يَقُومُ
- قائم ہو
- ٱلْحِسَابُ
- حساب
اے ہمارے پروردگار! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی بخش اور دیگر مومنوں کو بھی بخش جس دن حساب ہونے لگے.
14:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی