سورۃ 14 إبراهيم, آیت 38
-
رَبَّنَا إِنَّكَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِي وَمَا نُعْلِنُ ۗ وَمَا يَخْفَىٰ عَلَى اللَّهِ مِنْ شَيْءٍ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ
لفظ کا ترجمہ
- رَبَّنَآ
- اے ہمارے رب
- إِنَّكَ
- بیشک تو
- تَعْلَمُ
- جانتا ہے
- مَا
- جو
- نُخْفِى
- ہم چھپاتے ہیں
- وَمَا
- اور جو
- نُعْلِنُ
- ہم ظاہر کرتے ہیں
- وَمَا
- اور نہیں
- يَخْفَىٰ
- چھپی ہوئی
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ
- مِن
- کوئی
- شَىْءٍ
- چیز
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- وَلَا
- اور نہ
- فِى
- میں
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
اے ہمارے پروردگار! تو خوب جانتا ہے جو ہم چھپائیں اور جو ﻇاہر کریں۔ زمین و آسمان کی کوئی چیز اللہ پر پوشیده نہیں.
14:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی