سورۃ 14 إبراهيم, آیت 35
-
وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَٰذَا الْبَلَدَ آمِنًا وَاجْنُبْنِي وَبَنِيَّ أَنْ نَعْبُدَ الْأَصْنَامَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذْ
- اور جب
- قَالَ
- کہا
- إِبْرَٰهِيمُ
- ابراہیم
- رَبِّ
- اے میرے رب
- ٱجْعَلْ
- بنادے
- هَٰذَا
- اس
- ٱلْبَلَدَ
- شہر کو
- ءَامِنًا
- امن والا
- وَٱجْنُبْنِى
- اور بچالے مجھ کو
- وَبَنِىَّ
- اور میری اولاد کو
- أَن
- اس بات سے کہ
- نَّعْبُدَ
- ہم عبادت کریں
- ٱلْأَصْنَامَ
- بتوں کی
(ابراہیم کی یہ دعا بھی یاد کرو) جب انہوں نے کہا کہ اے میرے پروردگار! اس شہر کو امن واﻻ بنادے ، اور مجھے اور میری اوﻻد کو بت پرستی سے پناه دے.
14:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی