سورۃ 14 إبراهيم, آیت 33
-
وَسَخَّرَ لَكُمُ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ دَائِبَيْنِ ۖ وَسَخَّرَ لَكُمُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ
لفظ کا ترجمہ
- وَسَخَّرَ
- اور مسخر کیا
- لَكُمُ
- تمہارے لئے
- ٱلشَّمْسَ
- سورج
- وَٱلْقَمَرَ
- اور چاند کو
- دَآئِبَيْنِ
- لگا تار چلنے والے
- وَسَخَّرَ
- اور مسخر کئے
- لَكُمُ
- تمہارے لئے
- ٱلَّيْلَ
- رات
- وَٱلنَّهَارَ
- اور دن
اسی نے تمہارے لیے سورج چاند کو مسخر کردیا ہے کہ برابر ہی چل رہے ہیں اور رات دن کو بھی تمہارے کام میں لگا رکھا ہے.
14:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی