سورۃ 14 إبراهيم, آیت 22
-
وَقَالَ الشَّيْطَانُ لَمَّا قُضِيَ الْأَمْرُ إِنَّ اللَّهَ وَعَدَكُمْ وَعْدَ الْحَقِّ وَوَعَدْتُكُمْ فَأَخْلَفْتُكُمْ ۖ وَمَا كَانَ لِيَ عَلَيْكُمْ مِنْ سُلْطَانٍ إِلَّا أَنْ دَعَوْتُكُمْ فَاسْتَجَبْتُمْ لِي ۖ فَلَا تَلُومُونِي وَلُومُوا أَنْفُسَكُمْ ۖ مَا أَنَا بِمُصْرِخِكُمْ وَمَا أَنْتُمْ بِمُصْرِخِيَّ ۖ إِنِّي كَفَرْتُ بِمَا أَشْرَكْتُمُونِ مِنْ قَبْلُ ۗ إِنَّ الظَّالِمِينَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہے گا
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان
- لَمَّا
- جب
- قُضِىَ
- فیصلہ کردیا جائے گا
- ٱلْأَمْرُ
- کام کا
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- وَعَدَكُمْ
- وعدہ کیا تم سے
- وَعْدَ
- وعدہ
- ٱلْحَقِّ
- سچا
- وَوَعَدتُّكُمْ
- اور میں نے وعدہ کیا تم سے
- فَأَخْلَفْتُكُمْ
- تو میں نے خلاف کیا تم سے
- وَمَا
- اور نہ
- كَانَ
- تھا
- لِىَ
- میرے لئے
- عَلَيْكُم
- تم پر
- مِّن
- کوئی
- سُلْطَٰنٍ
- زور
- إِلَّآ
- مگر
- أَن
- یہ کہ
- دَعَوْتُكُمْ
- میں نے بلایا تم کو
- فَٱسْتَجَبْتُمْ
- پس تم نے لبیک کہا
- لِى
- مجھ کو
- فَلَا
- پس نہ
- تَلُومُونِى
- تم مجھے ملامت کرو
- وَلُومُوٓا۟
- اور ملامت کرو
- أَنفُسَكُم
- اپنے نفسوں کو
- مَّآ
- نہیں
- أَنَا۠
- میں
- بِمُصْرِخِكُمْ
- فریاد رس تمہارے لئیے
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَنتُم
- تم
- بِمُصْرِخِىَّ
- فریاد رسی کرنے والے
- إِنِّى
- بیشک میں
- كَفَرْتُ
- انکار کیا میں نے
- بِمَآ
- ساتھ اس کے
- أَشْرَكْتُمُونِ
- جو شریک ٹھہرایا تم نے مجھے
- مِن
- اس سے
- قَبْلُ
- پہلے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالم لوگ
- لَهُمْ
- ان کے لئے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- أَلِيمٌ
- درد ناک
جب اور کام کا فیصلہ کردیا جائے گا تو شیطان کہے گا کہ اللہ نے تو تمہیں سچا وعده دیا تھا اور میں نے تم سے جو وعدے کیے تھے ان کے خلاف کیا، میرا تم پر کوئی دباؤ تو تھا ہی نہیں، ہاں میں نے تمہیں پکارا اور تم نے میری مان لی، پس تم مجھے الزام نہ لگاؤ بلکہ خود اپنے آپ کو ملامت کرو، نہ میں تمہارا فریاد رس اور نہ تم میری فریاد کو پہنچنے والے، میں تو سرے سے مانتا ہی نہیں کہ تم مجھے اس سے پہلے اللہ کا شریک مانتے رہے، یقیناً ﻇالموں کے لیے دردناک عذاب ہے.
14:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی