سورۃ 14 إبراهيم, آیت 20
-
وَمَا ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ بِعَزِيزٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- ذَٰلِكَ
- یہ (بات)
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ
- بِعَزِيزٍ
- کچھ مشکل/ دشوار
اللہ پر یہ کام کچھ بھی مشکل نہیں.
14:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَمَا ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ بِعَزِيزٍ
اللہ پر یہ کام کچھ بھی مشکل نہیں.
14:20ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی