سورۃ 14 إبراهيم, آیت 1
-
الر ۚ كِتَابٌ أَنْزَلْنَاهُ إِلَيْكَ لِتُخْرِجَ النَّاسَ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ بِإِذْنِ رَبِّهِمْ إِلَىٰ صِرَاطِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ
لفظ کا ترجمہ
- الٓر
- ا ل ر
- كِتَٰبٌ
- یہ ایک کتاب ہے
- أَنزَلْنَٰهُ
- نازل کیا ہم نے اس کو
- إِلَيْكَ
- تیری طرف
- لِتُخْرِجَ
- تاکہ تو نکالے
- ٱلنَّاسَ
- لوگوں کو
- مِنَ
- سے
- ٱلظُّلُمَٰتِ
- اندھیروں
- إِلَى
- طرف
- ٱلنُّورِ
- روشنی کی
- بِإِذْنِ
- اذن سے
- رَبِّهِمْ
- ان کے رب کے
- إِلَىٰ
- طرف
- صِرَٰطِ
- راستے کے
- ٱلْعَزِيزِ
- زبردست
- ٱلْحَمِيدِ
- تعریف والے (رب کے)
الرٰ! یہ عالی شان کتاب ہم نے آپ کی طرف اتاری ہے کہ آپ لوگوں کو اندھیروں سے اجالے کی طرف ﻻئیں ، ان کے پروردگار کے حکم سے، زبردست اور تعریفوں والے اللہ کی طرف.
14:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی