سورۃ 13 الرعد (گرج), آیت 3
-
وَهُوَ الَّذِي مَدَّ الْأَرْضَ وَجَعَلَ فِيهَا رَوَاسِيَ وَأَنْهَارًا ۖ وَمِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ جَعَلَ فِيهَا زَوْجَيْنِ اثْنَيْنِ ۖ يُغْشِي اللَّيْلَ النَّهَارَ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَهُوَ
- اور اللہ
- ٱلَّذِى
- وہ ذات ہے
- مَدَّ
- جس نے پھیلادیا
- ٱلْأَرْضَ
- زمین کو
- وَجَعَلَ
- اور بنائے
- فِيهَا
- اس میں
- رَوَٰسِىَ
- پہاڑ
- وَأَنْهَٰرًا
- اور نہریں
- وَمِن
- اور سے
- كُلِّ
- ہر
- ٱلثَّمَرَٰتِ
- قسم کے پھلوں میں (سے)
- جَعَلَ
- اس نے بنائے
- فِيهَا
- اس میں
- زَوْجَيْنِ
- جوڑے
- ٱثْنَيْنِ
- دو ‘ دو (یعنی زمین میں)
- يُغْشِى
- ڈھانپتا ہے
- ٱلَّيْلَ
- رات کو
- ٱلنَّهَارَ
- دن پر
- إِنَّ
- بیشک
- فِى
- اس
- ذَٰلِكَ
- میں
- لَءَايَٰتٍ
- البتہ نشانیاں ہیں
- لِّقَوْمٍ
- اس قوم کے لئے
- يَتَفَكَّرُونَ
- جو غور و فکر کرتی ہو
اسی نے زمین پھیلا کر بچھا دی ہے اور اس میں پہاڑ اور نہریں پیدا کردی ہیں ۔ اور اس میں ہر قسم کے پھلوں کے جوڑے دوہرے دوہرے پیدا کردیئے ہیں، وه رات کو دن سے چھپا دیتا ہے۔ یقیناً غور وفکر کرنے والوں کے لئے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں.
13:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی