سورۃ 13 الرعد (گرج), آیت 24
-
سَلَامٌ عَلَيْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ ۚ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِ
لفظ کا ترجمہ
- سَلَٰمٌ
- سلام ہو
- عَلَيْكُم
- تم پر
- بِمَا
- بوجہ اس کے
- صَبَرْتُمْ
- جو صبر کیا تم نے
- فَنِعْمَ
- تو کتنا اچھا ہے
- عُقْبَى
- انجام
- ٱلدَّارِ
- گھر کا
کہیں گے کہ تم پر سلامتی ہو، صبر کے بدلے، کیا ہی اچھا (بدلہ) ہے اس دار آخرت کا.
13:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی