سورۃ 13 الرعد (گرج), آیت 15
-
وَلِلَّهِ يَسْجُدُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا وَظِلَالُهُمْ بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ ۩
لفظ کا ترجمہ
- وَلِلَّهِ
- اور اللہ ہی کے لئے
- يَسْجُدُ
- سجدہ کرتے ہیں
- مَن
- جو
- فِى
- میں ہیں
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین میں
- طَوْعًا
- خوشی سے
- وَكَرْهًا
- اور ناخوشی سے
- وَظِلَٰلُهُم
- اور سائے ان کے
- بِٱلْغُدُوِّ
- صبح کے وقت
- وَٱلْءَاصَالِ
- اور شام کے وقت
اللہ ہی کے لئے زمین اور آسمانوں کی سب مخلوق خوشی اور ناخوشی سے سجده کرتی ہے اور ان کے سائے بھی صبح وشام.
13:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی