سورۃ 13 الرعد (گرج), آیت 12
-
هُوَ الَّذِي يُرِيكُمُ الْبَرْقَ خَوْفًا وَطَمَعًا وَيُنْشِئُ السَّحَابَ الثِّقَالَ
لفظ کا ترجمہ
- هُوَ
- وہ اللہ وہ
- ٱلَّذِى
- ذات ہے
- يُرِيكُمُ
- جو دکھاتا ہے تم کو
- ٱلْبَرْقَ
- بجلی
- خَوْفًا
- خوف
- وَطَمَعًا
- اور امید کے ساتھ
- وَيُنشِئُ
- اور اٹھاتا ہے
- ٱلسَّحَابَ
- بادل
- ٱلثِّقَالَ
- بوجھل
وه اللہ ہی ہے جو تمہیں بجلی کی چمک ڈرانے اور امید دﻻنے کے لئے دکھاتا ہے اور بھاری بادلوں کو پیدا کرتا ہے.
13:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی