سورۃ 12 يوسف, آیت 95

  1. قَالُوا تَاللَّهِ إِنَّكَ لَفِي ضَلَالِكَ الْقَدِيمِ

    لفظ کا ترجمہ

    قَالُوا۟
    انہوں نے کہا
    تَٱللَّهِ
    قسم اللہ کی
    إِنَّكَ
    بیشک تو
    لَفِى
    البتہ میں ہو
    ضَلَٰلِكَ
    اپنے خبط
    ٱلْقَدِيمِ
    پرانے

    وه کہنے لگے کہ واللہ آپ اپنے اسی پرانے خبط میں مبتلا ہیں.

    12:95

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 12 يوسف