سورۃ 12 يوسف, آیت 93
-
اذْهَبُوا بِقَمِيصِي هَٰذَا فَأَلْقُوهُ عَلَىٰ وَجْهِ أَبِي يَأْتِ بَصِيرًا وَأْتُونِي بِأَهْلِكُمْ أَجْمَعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱذْهَبُوا۟
- لے جاؤ
- بِقَمِيصِى
- میری قمیص کو
- هَٰذَا
- اس کو
- فَأَلْقُوهُ
- پھر ڈال دو اس کو
- عَلَىٰ
- پر
- وَجْهِ
- چہرے
- أَبِى
- میرے باپ کے
- يَأْتِ
- آجائے گا
- بَصِيرًا
- دیکھنے والا
- وَأْتُونِى
- اور لے آؤ میرے پاس
- بِأَهْلِكُمْ
- اپنے گھر والوں کو
- أَجْمَعِينَ
- سب کے سب کو
میرا یہ کرتا تم لے جاؤ اور اسے میرے والد کے منھ پر ڈال دو کہ وه دیکھنے لگیں ، اور آجائیں اور اپنے تمام خاندان کو میرے پاس لےآؤ.
12:93
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی