سورۃ 12 يوسف, آیت 89
-
قَالَ هَلْ عَلِمْتُمْ مَا فَعَلْتُمْ بِيُوسُفَ وَأَخِيهِ إِذْ أَنْتُمْ جَاهِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- هَلْ
- کیا
- عَلِمْتُم
- تم جانتے ہو
- مَّا
- کیا
- فَعَلْتُم
- کیا تھا تم نے
- بِيُوسُفَ
- یوسف کے ساتھ
- وَأَخِيهِ
- اور اس کے بھائی کے
- إِذْ
- جب
- أَنتُمْ
- تھے تم
- جَٰهِلُونَ
- لاعلم
یوسف نے کہا جانتے بھی ہو کہ تم نے یوسف اوراس کے بھائی کے ساتھ اپنی نادانی کی حالت میں کیا کیا؟
12:89
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی