سورۃ 12 يوسف, آیت 75
-
قَالُوا جَزَاؤُهُ مَنْ وُجِدَ فِي رَحْلِهِ فَهُوَ جَزَاؤُهُ ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِي الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- جَزَٰٓؤُهُۥ
- اس کی جزاء /اس کا بدلہ
- مَن
- وہ ہے
- وُجِدَ
- جو وہ پایا گیا ہے
- فِى
- میں
- رَحْلِهِۦ
- اس کے سامان
- فَهُوَ
- تو وہی
- جَزَٰٓؤُهُۥ
- بدلہ ہے اس کا
- كَذَٰلِكَ
- اس طرح
- نَجْزِى
- ہم بدلہ دیتے ہیں
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالموں کو
جواب دیا کہ اس کی سزا یہی ہے کہ جس کے اسباب میں سے پایا جائے وہی اس کا بدلہ ہے ۔ ہم تو ایسے ﻇالموں کو یہی سزا دیا کرتے ہیں.
12:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی