سورۃ 12 يوسف, آیت 64
-
قَالَ هَلْ آمَنُكُمْ عَلَيْهِ إِلَّا كَمَا أَمِنْتُكُمْ عَلَىٰ أَخِيهِ مِنْ قَبْلُ ۖ فَاللَّهُ خَيْرٌ حَافِظًا ۖ وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- هَلْ
- کیا
- ءَامَنُكُمْ
- میں بھروسہ کرلوں تم پر
- عَلَيْهِ
- اس کے معاملے میں
- إِلَّا
- مگر
- كَمَآ
- جیسا کہ
- أَمِنتُكُمْ
- میں نے بھروسہ کیا تم پر
- عَلَىٰٓ
- معاملے میں
- أَخِيهِ
- اس کے بھائی کے
- مِن
- اس سے
- قَبْلُ
- قبل
- فَٱللَّهُ
- پس اللہ
- خَيْرٌ
- بہترین
- حَٰفِظًا
- حفاظت کرنے والا ہے
- وَهُوَ
- اور وہ
- أَرْحَمُ
- سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے
- ٱلرَّٰحِمِينَ
- سب رحم کرنے والوں (سے)
(یعقوب علیہ السلام نے) کہا کہ مجھے تو اس کی بابت تمہارا بس ویسا ہی اعتبار ہے جیسا اس سے پہلے اس کے بھائی کے بارے میں تھا ، بس اللہ ہی بہترین حافﻆ ہے اور وه سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے.
12:64
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی