سورۃ 12 يوسف, آیت 60
-
فَإِنْ لَمْ تَأْتُونِي بِهِ فَلَا كَيْلَ لَكُمْ عِنْدِي وَلَا تَقْرَبُونِ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِن
- پھر
- لَّمْ
- اگر نہ
- تَأْتُونِى
- تم لائے اس کو
- بِهِۦ
- میرے پاس
- فَلَا
- تو نہیں
- كَيْلَ
- کوئی پیمانہ / غلہ
- لَكُمْ
- تمہارے لئے
- عِندِى
- میرے پاس
- وَلَا
- اور نہ
- تَقْرَبُونِ
- تم قریب آنا میرے
پس اگر تم اسے لے کر پاس نہ آئے تو میری طرف سے تمہیں کوئی ناپ بھی نہ ملے گا بلکہ تم میرے قریب بھی نہ پھٹکنا.
12:60
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی