سورۃ 12 يوسف, آیت 55
-
قَالَ اجْعَلْنِي عَلَىٰ خَزَائِنِ الْأَرْضِ ۖ إِنِّي حَفِيظٌ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- ٱجْعَلْنِى
- مقدر کر دیجئے مجھ کو
- عَلَىٰ
- اوپر
- خَزَآئِنِ
- خزانوں کے
- ٱلْأَرْضِ
- زمین کے
- إِنِّى
- بیشک میں
- حَفِيظٌ
- حفاظت کرنے والا ہوں
- عَلِيمٌ
- علم رکھنے والا ہوں
(یوسف نے) کہا آپ مجھے ملک کے خزانوں پر مقرر کر دیجئے ، میں حفاﻇت کرنے واﻻ اور باخبر ہوں.
12:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی