سورۃ 12 يوسف, آیت 51
-
قَالَ مَا خَطْبُكُنَّ إِذْ رَاوَدْتُنَّ يُوسُفَ عَنْ نَفْسِهِ ۚ قُلْنَ حَاشَ لِلَّهِ مَا عَلِمْنَا عَلَيْهِ مِنْ سُوءٍ ۚ قَالَتِ امْرَأَتُ الْعَزِيزِ الْآنَ حَصْحَصَ الْحَقُّ أَنَا رَاوَدْتُهُ عَنْ نَفْسِهِ وَإِنَّهُ لَمِنَ الصَّادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا (بادشاہ نے (
- مَا
- کیا
- خَطْبُكُنَّ
- معاملہ ہے تمہارا
- إِذْ
- جب
- رَٰوَدتُّنَّ
- تم سب نے پھسلانا چاہا تھا
- يُوسُفَ
- یوسف کو
- عَن
- سے
- نَّفْسِهِۦ
- اس کے نفس سے
- قُلْنَ
- کہنے لگیں
- حَٰشَ
- حاش۔پاکی
- لِلَّهِ
- اللہ۔ پاکی اللہ کے لیے ہے
- مَا
- نہیں
- عَلِمْنَا
- جانا ہم نے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- مِن
- کسی
- سُوٓءٍ
- برائی کو
- قَالَتِ
- کہنے لگی
- ٱمْرَأَتُ
- بیوی
- ٱلْعَزِيزِ
- عزیز کی
- ٱلْـَٰٔنَ
- اب
- حَصْحَصَ
- واضح ہوگیا
- ٱلْحَقُّ
- حق
- أَنَا۠
- میں نے
- رَٰوَدتُّهُۥ
- پھسلانا چاہا تھا اس کو
- عَن
- سے
- نَّفْسِهِۦ
- اس کے نفس سے
- وَإِنَّهُۥ
- اور بیشک وہ
- لَمِنَ
- البتہ
- ٱلصَّٰدِقِينَ
- سچوں میں سے ہے
بادشاه نے پوچھا اے عورتو! اس وقت کا صحیح واقعہ کیا ہے جب تم داؤ فریب کر کے یوسف کو اس کی دلی منشا سے بہکانا چاہتی تھیں، انہوں نے صاف جواب دیا کہ معاذ اللہ ہم نے یوسف میں کوئی برائی نہیں پائی، پھر تو عزیز کی بیوی بھی بول اٹھی کہ اب تو سچی بات نتھر آئی۔ میں نے ہی اسے ورغلایا تھا، اس کے جی سے، اور یقیناً وه سچوں میں سے ہے.
12:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی