سورۃ 12 يوسف, آیت 48
-
ثُمَّ يَأْتِي مِنْ بَعْدِ ذَٰلِكَ سَبْعٌ شِدَادٌ يَأْكُلْنَ مَا قَدَّمْتُمْ لَهُنَّ إِلَّا قَلِيلًا مِمَّا تُحْصِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- يَأْتِى
- آئیں گے
- مِنۢ
- کے
- بَعْدِ
- بعد
- ذَٰلِكَ
- اس کے
- سَبْعٌ
- سات
- شِدَادٌ
- سخت سال
- يَأْكُلْنَ
- کھا جائیں گے
- مَا
- جو
- قَدَّمْتُمْ
- پیش کرو گے تم
- لَهُنَّ
- ان کے لیے
- إِلَّا
- مگر
- قَلِيلًا
- تھوڑے
- مِّمَّا
- اس میں سے جو
- تُحْصِنُونَ
- تم روک رکھو گے
اس کے بعد سات سال نہایت سخت قحط آئیں گے وه اس غلے کو کھا جائیں گے، جو تم نے ان کے لئے ذخیره رکھ چھوڑا تھا ، سوائے اس تھوڑے سے کے جو تم روک رکھتے ہو.
12:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی