سورۃ 12 يوسف, آیت 41
-
يَا صَاحِبَيِ السِّجْنِ أَمَّا أَحَدُكُمَا فَيَسْقِي رَبَّهُ خَمْرًا ۖ وَأَمَّا الْآخَرُ فَيُصْلَبُ فَتَأْكُلُ الطَّيْرُ مِنْ رَأْسِهِ ۚ قُضِيَ الْأَمْرُ الَّذِي فِيهِ تَسْتَفْتِيَانِ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰصَىٰحِبَىِ
- اے زنداں کے دونوں ساتھیو !
- ٱلسِّجْنِ
- قیدخانہ کے
- أَمَّآ
- رہا
- أَحَدُكُمَا
- تم دونوں میں سے ایک
- فَيَسْقِى
- پس وہ پلائے گا
- رَبَّهُۥ
- اپنے رب کو
- خَمْرًا
- شراب
- وَأَمَّا
- اور لیکن
- ٱلْءَاخَرُ
- دوسرا
- فَيُصْلَبُ
- پس وہ سولی چڑھایا جائے گا
- فَتَأْكُلُ
- تو کھائیں گے
- ٱلطَّيْرُ
- پرندے
- مِن
- سے
- رَّأْسِهِۦ
- اس کے سر میں سے
- قُضِىَ
- فیصلہ کردیا گیا
- ٱلْأَمْرُ
- معاملے کا
- ٱلَّذِى
- وہ جو
- فِيهِ
- جس میں
- تَسْتَفْتِيَانِ
- تم دونوں جواب مانگتے ہو
اے میرے قیدخانے کے رفیقو ! تم دونوں میں سے ایک تو اپنے بادشاه کو شراب پلانے پر مقرر ہو جائے گا، لیکن دوسرا سولی پر چڑھایا جائے گا اور پرندے اس کا سرنوچ نوچ کھائیں گے، تم دونوں جس کے بارے میں تحقیق کر رہے تھے اس کام کا فیصلہ کردیا گیا.
12:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی