سورۃ 12 يوسف, آیت 4
-
إِذْ قَالَ يُوسُفُ لِأَبِيهِ يَا أَبَتِ إِنِّي رَأَيْتُ أَحَدَ عَشَرَ كَوْكَبًا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ رَأَيْتُهُمْ لِي سَاجِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- قَالَ
- کہا تھا
- يُوسُفُ
- یوسف نے
- لِأَبِيهِ
- اپنے والد سے
- يَٰٓأَبَتِ
- اے میرے ابا جان
- إِنِّى
- بیشک میں نے
- رَأَيْتُ
- نے دیکھا ہے (خواب)
- أَحَدَ
- ایک
- عَشَرَ
- دس (گیارہ)
- كَوْكَبًا
- ستاروں کو
- وَٱلشَّمْسَ
- اور سورج
- وَٱلْقَمَرَ
- اور چاند کو
- رَأَيْتُهُمْ
- میں نے دیکھا ان کو
- لِى
- میرے لیے
- سَٰجِدِينَ
- سجدہ کررہے ہیں
جب کہ یوسف نے اپنے باپ سے ذکر کیا کہ ابا جان میں نے گیاره ستاروں کو اور سورج چاند کو دیکھا کہ وه سب مجھے سجده کر رہے ہیں.
12:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی