سورۃ 11 هود, آیت 99
-
وَأُتْبِعُوا فِي هَٰذِهِ لَعْنَةً وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ ۚ بِئْسَ الرِّفْدُ الْمَرْفُودُ
لفظ کا ترجمہ
- وَأُتْبِعُوا۟
- اور وہ پیچھے لگائے گئے
- فِى
- میں
- هَٰذِهِۦ
- اس ( دنیا) میں
- لَعْنَةً
- لعنت کو۔ پھٹکار کو
- وَيَوْمَ
- اور دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- بِئْسَ
- کتنی بری ہے
- ٱلرِّفْدُ
- بخشش
- ٱلْمَرْفُودُ
- دی جانے والی
ان پر تو اس دنیا میں بھی لعنت چپکا دی گئی اور قیامت کے دن بھی برا انعام ہے جو دیا گیا.
11:99
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی