سورۃ 11 هود, آیت 96
-
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ بِآيَاتِنَا وَسُلْطَانٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- مُوسَىٰ
- موسیٰ کو
- بِـَٔايَٰتِنَا
- اپنی آیات کے ساتھ
- وَسُلْطَٰنٍ
- اور دلیل کے ساتھ
- مُّبِينٍ
- کھلی
اور یقیناً ہم نے ہی موسیٰ کو اپنی آیات اور روشن دلیلوں کے ساتھ بھیجا تھا.
11:96
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی