سورۃ 11 هود, آیت 92
-
قَالَ يَا قَوْمِ أَرَهْطِي أَعَزُّ عَلَيْكُمْ مِنَ اللَّهِ وَاتَّخَذْتُمُوهُ وَرَاءَكُمْ ظِهْرِيًّا ۖ إِنَّ رَبِّي بِمَا تَعْمَلُونَ مُحِيطٌ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- يَٰقَوْمِ
- اے میری قوم
- أَرَهْطِىٓ
- کیا میرا کنبہ
- أَعَزُّ
- زیادہ زور والا ہے۔ غلبے والا ہے
- عَلَيْكُم
- تم پر
- مِّنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ بڑھ کر
- وَٱتَّخَذْتُمُوهُ
- اور تم نے بنا لیا اس کو
- وَرَآءَكُمْ
- اپنے پیچھے
- ظِهْرِيًّا
- پشت کے پیچھے
- إِنَّ
- بیشک
- رَبِّى
- میرا رب
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے ہو
- مُحِيطٌ
- گھیرنے والا ہے
انہوں نے جواب دیا کہ اے میری قوم کے لوگو! کیا تمہارے نزدیک میرے قبیلے کے لوگ اللہ سے بھی زیاده ذی عزت ہیں کہ تم نے اسے پس پشت ڈال دیا ہے یقیناً میرا رب جو کچھ تم کر رہے ہو سب کو گھیرے ہوئے ہے.
11:92
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی