سورۃ 11 هود, آیت 89
-
وَيَا قَوْمِ لَا يَجْرِمَنَّكُمْ شِقَاقِي أَنْ يُصِيبَكُمْ مِثْلُ مَا أَصَابَ قَوْمَ نُوحٍ أَوْ قَوْمَ هُودٍ أَوْ قَوْمَ صَالِحٍ ۚ وَمَا قَوْمُ لُوطٍ مِنْكُمْ بِبَعِيدٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَٰقَوْمِ
- اور اے میری قوم
- لَا
- نہ
- يَجْرِمَنَّكُمْ
- آمادہ کرے تم کو
- شِقَاقِىٓ
- میری مخالفت۔ ضد
- أَن
- کہ
- يُصِيبَكُم
- پہنچے تم کو
- مِّثْلُ
- مانند
- مَآ
- اس کے جو
- أَصَابَ
- پہنچا
- قَوْمَ
- قوم
- نُوحٍ
- نوح کو
- أَوْ
- یا
- قَوْمَ
- قوم
- هُودٍ
- ہود کو
- أَوْ
- یا
- قَوْمَ
- قوم
- صَٰلِحٍ
- صالح
- وَمَا
- اور نہیں
- قَوْمُ
- قوم
- لُوطٍ
- لوط
- مِّنكُم
- تم سے
- بِبَعِيدٍ
- کچھ دور
اور اے میری قوم (کے لوگو!) کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کو میری مخالفت ان عذابوں کا مستحق بنا دے جو قوم نوح اور قوم ہود اور قوم صالح کو پہنچے ہیں۔ اور قوم لوط تو تم سے کچھ دور نہیں.
11:89
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی