سورۃ 11 هود, آیت 82
-
فَلَمَّا جَاءَ أَمْرُنَا جَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهَا حِجَارَةً مِنْ سِجِّيلٍ مَنْضُودٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّا
- تو جب
- جَآءَ
- آگیا
- أَمْرُنَا
- حکم ہمارا
- جَعَلْنَا
- کردیا ہم نے
- عَٰلِيَهَا
- اس کے اوپر والے حصے کو
- سَافِلَهَا
- اس کا نچلا حصہ
- وَأَمْطَرْنَا
- اور برسائے ہم نے
- عَلَيْهَا
- اس پر
- حِجَارَةً
- پتھر
- مِّن
- کے
- سِجِّيلٍ
- پکی ہوئی مٹی کے
- مَّنضُودٍ
- تہ بہ تہ
پھر جب ہمارا حکم آپہنچا، ہم نے اس بستی کو زیر وزبر کر دیا اوپر کا حصہ نیچے کر دیا اور ان پر کنکریلے پتھر برسائے جو تہ بہ تہ تھے.
11:82
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی