سورۃ 11 هود, آیت 80
-
قَالَ لَوْ أَنَّ لِي بِكُمْ قُوَّةً أَوْ آوِي إِلَىٰ رُكْنٍ شَدِيدٍ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- لَوْ
- اگر ۔ کاش
- أَنَّ
- بیشک
- لِى
- میرے لیے ہوتا
- بِكُمْ
- ساتھ تمہاری
- قُوَّةً
- قوت
- أَوْ
- طرف
- ءَاوِىٓ
- یا میں پناہ لے سکتا
- إِلَىٰ
- طرف
- رُكْنٍ
- سیارے کے
- شَدِيدٍ
- مضبوط
لوط ﴿علیہ السلام﴾ نے کہا کاش کہ مجھ میں تم سے مقابلہ کرنے کی قوت ہوتی یا میں کسی زبردست کا آسرا پکڑ پاتا.
11:80
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی