سورۃ 11 هود, آیت 78
-
وَجَاءَهُ قَوْمُهُ يُهْرَعُونَ إِلَيْهِ وَمِنْ قَبْلُ كَانُوا يَعْمَلُونَ السَّيِّئَاتِ ۚ قَالَ يَا قَوْمِ هَٰؤُلَاءِ بَنَاتِي هُنَّ أَطْهَرُ لَكُمْ ۖ فَاتَّقُوا اللَّهَ وَلَا تُخْزُونِ فِي ضَيْفِي ۖ أَلَيْسَ مِنْكُمْ رَجُلٌ رَشِيدٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَآءَهُۥ
- اور آئی اس کے پاس
- قَوْمُهُۥ
- اس کی قوم
- يُهْرَعُونَ
- دوڑتی ہوئی
- إِلَيْهِ
- اس کی طرف
- وَمِن
- اور اس سے
- قَبْلُ
- پہلے
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَعْمَلُونَ
- عمل کرتے
- ٱلسَّيِّـَٔاتِ
- برے
- قَالَ
- اس نے کہا
- يَٰقَوْمِ
- اے میری قوم
- هَٰٓؤُلَآءِ
- یہ ہیں
- بَنَاتِى
- میری بیٹیاں
- هُنَّ
- وہ
- أَطْهَرُ
- زیادہ پاکیزہ ہیں
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- فَٱتَّقُوا۟
- پس ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- وَلَا
- اور نہ
- تُخْزُونِ
- تم رسوا کرو مجھے
- فِى
- میں
- ضَيْفِىٓ
- میرے مہمانوں کے معاملے میں
- أَلَيْسَ
- کیا نہیں ہے
- مِنكُمْ
- تم میں سے
- رَجُلٌ
- کوئی شخص
- رَّشِيدٌ
- سمجھ دار
اور اس کی قوم دوڑتی ہوئی اس کے پاس آپہنچی، وه تو پہلے ہی سے بدکاریوں میں مبتلا تھی ، لوط ﴿علیہ السلام﴾ نے کہا اے قوم کے لوگو! یہ ہیں میری بیٹیاں جو تمہارے لئے بہت ہی پاکیزه ہیں، اللہ سے ڈرو اور مجھے میرے مہمانوں کے بارے میں رسوا نہ کرو، کیا تم میں ایک بھی بھلا آدمی نہیں.
11:78
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی