سورۃ 11 هود, آیت 76
-
يَا إِبْرَاهِيمُ أَعْرِضْ عَنْ هَٰذَا ۖ إِنَّهُ قَدْ جَاءَ أَمْرُ رَبِّكَ ۖ وَإِنَّهُمْ آتِيهِمْ عَذَابٌ غَيْرُ مَرْدُودٍ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓإِبْرَٰهِيمُ
- اے ابراہیم
- أَعْرِضْ
- اعراض ہو تو۔ چھوڑ دو
- عَنْ
- سے
- هَٰذَآ
- اسے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- قَدْ
- تحقیق
- جَآءَ
- آ چکا ہے
- أَمْرُ
- حکم۔ فیصلہ
- رَبِّكَ
- تیرے رب کا
- وَإِنَّهُمْ
- اور بیشک وہ
- ءَاتِيهِمْ
- آنے والا ہے ان کو
- عَذَابٌ
- ایک عذاب
- غَيْرُ
- نہ
- مَرْدُودٍ
- پھیرا جانے والا
اے ابراہیم! اس خیال کو چھوڑ دیجئے، آپ کے رب کا حکم آپہنچا ہے، اور ان پر نہ ٹالے جانے واﻻ عذاب ضرور آنے واﻻ ہے.
11:76
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی