سورۃ 11 هود, آیت 64
-
وَيَا قَوْمِ هَٰذِهِ نَاقَةُ اللَّهِ لَكُمْ آيَةً فَذَرُوهَا تَأْكُلْ فِي أَرْضِ اللَّهِ وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوءٍ فَيَأْخُذَكُمْ عَذَابٌ قَرِيبٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَٰقَوْمِ
- اور اے میری قوم
- هَٰذِهِۦ
- یہ
- نَاقَةُ
- اونٹنی ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- ءَايَةً
- ایک نشانی
- فَذَرُوهَا
- پس چھوڑ دو اس کو
- تَأْكُلْ
- کھاتی پھرے
- فِىٓ
- میں
- أَرْضِ
- زمین
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَلَا
- اور نہ
- تَمَسُّوهَا
- تم چھوڑو اس کو
- بِسُوٓءٍ
- ساتھ برائی کے
- فَيَأْخُذَكُمْ
- ورنہ پکڑ لے گا تم کو
- عَذَابٌ
- عذاب
- قَرِيبٌ
- قریبی
اور اے میری قوم والو! یہ اللہ کی بھیجی ہوئی اونٹنی ہے جو تمہارے لئے ایک معجزه ہے اب تم اسے اللہ کی زمین میں کھاتی ہوئی چھوڑ دو اور اسے کسی طرح کی ایذا نہ پہنچاؤ ورنہ ايک قریب عذاب تمہیں پکڑ لے گا .
11:64
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی