سورۃ 11 هود, آیت 62
-
قَالُوا يَا صَالِحُ قَدْ كُنْتَ فِينَا مَرْجُوًّا قَبْلَ هَٰذَا ۖ أَتَنْهَانَا أَنْ نَعْبُدَ مَا يَعْبُدُ آبَاؤُنَا وَإِنَّنَا لَفِي شَكٍّ مِمَّا تَدْعُونَا إِلَيْهِ مُرِيبٍ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- يَٰصَٰلِحُ
- اے صالح
- قَدْ
- تحقیق
- كُنتَ
- تھا تو
- فِينَا
- ہمارے درمیان
- مَرْجُوًّا
- بڑی توقع والا۔ ہونہار
- قَبْلَ
- قبل
- هَٰذَآ
- اس سے
- أَتَنْهَىٰنَآ
- کیا تو روکتا ہے ہم کو
- أَن
- کہ
- نَّعْبُدَ
- ہم عبادت کریں
- مَا
- جس کی
- يَعْبُدُ
- عبادت کرتے ہیں
- ءَابَآؤُنَا
- ہمارے باپ دادا
- وَإِنَّنَا
- اور بیشک ہم
- لَفِى
- البتہ
- شَكٍّ
- شک میں ہیں
- مِّمَّا
- اس چیز کے بارے میں
- تَدْعُونَآ
- تم بلاتے ہو ہم کو
- إِلَيْهِ
- اس کی طرف
- مُرِيبٍ
- بےچین کرنے والے (شک میں مبتلا ہیں)
انہوں نے کہا اے صالح! اس سے پہلے تو ہم تجھ سے بہت کچھ امیدیں لگائے ہوئے تھے، کیا تو ہمیں ان کی عبادتوں سے روک رہا ہے جن کی عبادت ہمارے باپ دادا کرتے چلے آئے، ہمیں تو اس دین میں حیران کن شک ہے جس کی طرف تو ہمیں بلا رہا ہے.
11:62
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی