سورۃ 11 هود, آیت 57
-
فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقَدْ أَبْلَغْتُكُمْ مَا أُرْسِلْتُ بِهِ إِلَيْكُمْ ۚ وَيَسْتَخْلِفُ رَبِّي قَوْمًا غَيْرَكُمْ وَلَا تَضُرُّونَهُ شَيْئًا ۚ إِنَّ رَبِّي عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ حَفِيظٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِن
- پھر اگر
- تَوَلَّوْا۟
- تم منہ پھیرتے ہو
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- أَبْلَغْتُكُم
- میں نے پہنچا دیا تم کو
- مَّآ
- وہ جو
- أُرْسِلْتُ
- میں بھیجا گیا ہوں
- بِهِۦٓ
- ساتھ اس کے
- إِلَيْكُمْ
- تمہاری طرف
- وَيَسْتَخْلِفُ
- اور پیچھے لائے گا۔ خلیفہ بنائے گا
- رَبِّى
- میرا رب
- قَوْمًا
- ایک قوم کو
- غَيْرَكُمْ
- تمہارے علاوہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَضُرُّونَهُۥ
- تم نقصان دے سکتے ہو اس کو
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- إِنَّ
- بیشک
- رَبِّى
- میرا رب
- عَلَىٰ
- پر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز پر
- حَفِيظٌ
- نگران ہے
پس اگر تم روگردانی کرو تو کرو میں تو تمہیں وه پیغام پہنچا چکا جو دے کر مجھے تمہاری طرف بھیجا گیا تھا۔ میرا رب تمہارے قائم مقام اور لوگوں کو کر دے گا اور تم اس کا کچھ بھی بگاڑ نہ سکو گے، یقیناً میرا پروردگار ہر چیز پر نگہبان ہے.
11:57
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی