سورۃ 11 هود, آیت 46
-
قَالَ يَا نُوحُ إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ أَهْلِكَ ۖ إِنَّهُ عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحٍ ۖ فَلَا تَسْأَلْنِ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ ۖ إِنِّي أَعِظُكَ أَنْ تَكُونَ مِنَ الْجَاهِلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- فرمایا
- يَٰنُوحُ
- اے نوح
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- لَيْسَ
- نہیں تھا
- مِنْ
- سے
- أَهْلِكَ
- تیرے گھروالوں میں سے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- عَمَلٌ
- ایک عمل تھا
- غَيْرُ
- نا
- صَٰلِحٍ
- پاک
- فَلَا
- تو نہ
- تَسْـَٔلْنِ
- تم سوال کرنا مجھ سے
- مَا
- جس کا
- لَيْسَ
- نہیں
- لَكَ
- تیرے پاس
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- عِلْمٌ
- کوئی علم
- إِنِّىٓ
- بیشک میں
- أَعِظُكَ
- نصیحت کرتا ہوں تجھ کو
- أَن
- کہ
- تَكُونَ
- تو ہوجائے گا
- مِنَ
- سے
- ٱلْجَٰهِلِينَ
- جاہلوں میں سے
اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے نوح یقیناً وه تیرے گھرانے سے نہیں ہے ، اس کے کام بالکل ہی ناشائستہ ہیں تجھے ہرگز وه چیز نہ مانگنی چاہئے جس کا تجھے مطلقاً علم نہ ہو میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ تو جاہلوں میں سے اپنا شمار کرانے سے باز رہے۔
11:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی