سورۃ 11 هود, آیت 43
-
قَالَ سَآوِي إِلَىٰ جَبَلٍ يَعْصِمُنِي مِنَ الْمَاءِ ۚ قَالَ لَا عَاصِمَ الْيَوْمَ مِنْ أَمْرِ اللَّهِ إِلَّا مَنْ رَحِمَ ۚ وَحَالَ بَيْنَهُمَا الْمَوْجُ فَكَانَ مِنَ الْمُغْرَقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- وہ بولا
- سَـَٔاوِىٓ
- عنقریب میں پناہ لے لوں گا
- إِلَىٰ
- طرف
- جَبَلٍ
- ایک پہاڑ کی
- يَعْصِمُنِى
- وہ بچا لے گا مجھ کو
- مِنَ
- سے
- ٱلْمَآءِ
- پانی سے
- قَالَ
- (نوح نے) کہا
- لَا
- نہیں
- عَاصِمَ
- کوئی بچانے والا
- ٱلْيَوْمَ
- آج
- مِنْ
- سے
- أَمْرِ
- حکم سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِلَّا
- مگر
- مَن
- جس پر
- رَّحِمَ
- وہ خود رحم کرے
- وَحَالَ
- اور حائل ہوگئی
- بَيْنَهُمَا
- ان دونوں کے درمیان
- ٱلْمَوْجُ
- ایک موج
- فَكَانَ
- تو ہوگیا
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُغْرَقِينَ
- وہ غرق ہونے والوں میں سے
اس نے جواب دیا کہ میں تو کسی بڑے پہاڑ کی طرف پناه میں آجاؤں گا جو مجھے پانی سے بچا لے گا ، نوح ﴿علیہ السلام﴾ نے کہا آج اللہ کے امر سے بچانے واﻻ کوئی نہیں، صرف وہی بچیں گے جن پر اللہ کا رحم ہوا۔ اسی وقت ان دونوں کے درمیان موج حائل ہوگئی اور وه ڈوبنے والوں میں سے ہوگیا۔
11:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی